Tuesday, July 17, 2018

Hair Falling Beauty Tips in Urdu

گنج پن دور کرنے کے لیے 



بالوں سے انسان زیادہ خوبصورت دکھتا ہے لیکن یہی بال اگر 



گرنا شروع ہوجائیں تو خوبصورتی مانند پڑجاتی ہے پھر 



دوبارہ بال اُگانے کی تگ دو میں کافی پیسہ خرچ بھی کی 

جاتا 



Hair Falling Beauty Tips in Urdu



ہے لیکن اکثر اس سے کوئی خاطرخواہ فائدہ نہیں ہوتا ۔



درج ذیل  2اجزاء سے گنج پن کا علاج 



بتارہے ہیں جس کے مسلسل استعمال سے آپ حیرت انگیز 



فوائد دیکھیں گے ۔



اجزاء : 


کیلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد(بہت زیادہ گلے ہوئے )

پرانا شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت


بنانے کاطریقہ : 

کیلوں کو چھلکوں سمیت گرینڈ کرلیں ۔

شہد میں اچھی طرح مکس کریں ۔

مکسچر تیار ہے 

Facial Mask With Backing Soda Beauty Tips in Urdu



اجزاء : 




چوتھائی کپ بیکنگ سوڈا



ڈیڑھ کھانے کا چمچ پانی




ایک عدد چھوٹا پیالہ


ایک عدد چمچ




بنانے کا طریقہ :



سب سے پہلے چوتھائی کپ بیکنگ سوڈا کو چھوٹے پیالے میں ڈال

دیں ۔


اب اس میں ڈیڑھ کپ پانی اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ

بیکنگ سوڈا اس میں مکمل طور پر حل ہو جائے ۔