گنج پن دور کرنے کے لیے
بالوں سے انسان زیادہ خوبصورت دکھتا ہے لیکن یہی بال اگر
گرنا شروع ہوجائیں تو خوبصورتی مانند پڑجاتی ہے پھر
دوبارہ بال اُگانے کی تگ دو میں کافی پیسہ خرچ بھی کی
جاتا
ہے لیکن اکثر اس سے کوئی خاطرخواہ فائدہ نہیں ہوتا ۔
درج ذیل 2اجزاء سے گنج پن کا علاج
بتارہے ہیں جس کے مسلسل استعمال سے آپ حیرت انگیز
فوائد دیکھیں گے ۔
اجزاء :
کیلے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دو عدد(بہت زیادہ گلے ہوئے )
پرانا شہد ۔۔۔۔۔۔۔۔حسب ضرورت
بنانے کاطریقہ :
کیلوں کو چھلکوں سمیت گرینڈ کرلیں ۔
شہد میں اچھی طرح مکس کریں ۔
مکسچر تیار ہے
لگانے کا طریقہ :
جہاں گنج پن ہے وہاں یہ پیسٹ لگائیں ۔
مرد حضرت ٹوپی سے اور خواتین دوپٹے سے سر کو ڈھک دیں
چار گھنٹے بعد شیمپو سے بال دھولیں ۔
انشاء اللہ کچھ دنوں کے استعمال آپ کاگنج پن دور ہوجائے گا۔