دلکش جلد اور اپنا قدرتی فیس رنگ زیادہ نکھارنے كے لیے لڑکیاں کئی طرح كے فیس بیوٹی ٹپس یستامال کرتی ہاں لیکن زیادہ تر موسمی حالات ، آب و ہوا اور جلد کو سرد ، گرم موسم میں کھلا رکھنے بھی اِس کی رنگت پر اثر انداز ہوتا ہے . سورج کی کرنیں بھی فیس اسکن کو نقصان پہنچاتی ہیں جس سے اسکن کی رنگت سیاہ پر سکتی ہے
ھمارے معاشرے میں خواتیں ہوں یا مرد حضرت ہر ایک کو وائٹ فیس اسکن کی خواہش ہوتی ہے اور ایسے افراد بازار میں موجود مختلف اقسام کی فیس وحیتینج کریمس کا استعمال کرتے ہیں جو جھٹ پٹ رنگ گورا
کرنے كے دعوے کرتی ہوے دیکھی گئی ہیں لیکن انکا استعمال مختلف جلدی امراض کی صورت میں سامنے آٹا ہے چند ہومیمادی بیوٹی ٹپس ان اُرْدُو فور فیس ایسے ہیں جنكا استعمال آپکے رنگ کو گورا کر سکتا ہے اور انکا کوئی مضر اثر اسکن پر نہیں ہوتا ہر جلد دوسری جلد سے مختلف ہوتی ہے اِس لیے کسی جلد پر یہ بیوٹی ٹپس ان اُرْدُو فور فیس جلد اثر کرتے ہیں اور کچھ جلدوں
پر تھوڑے عرصے کے بَعْد انکا فائدہ نظر عطا ہے .
بیسٹ ہومیمادی بیوٹی ٹپس ان اُرْدُو فور فیس اسکن وحیتینینج ، فیس فیر اسکن ، گلوئنگ اسکن ، فیس اسکن وحیتینینج ان سمر اینڈ ونٹر ، ٹپس فور فیس وائٹ . . . .
1-: Beauty tips in Urdu for face white
Ingredients
2 tea spoon of daliya
2 tea spoon of Milk powder
2 tea spoon of mango pulp
1 Adad carry ki ghuthli
Recipe
گٹھلی کو ایک ساتھ اچھی طرح پیس لیں اور پھر اس کریم کا پورے جسم پر مساج کریں رنگ صاف
ہو جائے گا اور اگر آپکے پاس سے پسینے کی بدبو ہے تو وہ بھی ختم ہو جائے گی .
Ingredients
1/5 tea spoon of Yogurt
1 tea spoon of Lemon juice
2 tea spoon of daliy
Recipe
1 / 5 ٹی اسپون آف یوجورت ، 1 ٹی اسپون آف لیمن جوس اینڈ 2 ٹی اسپون آف دلیا ملا کر ماسک بنائیں اور 15 سے 20 منٹ طاق چہرے پر لگا رہنے دیں اسکے بعد دھو لیں .
3:- Beauty tips in Urdu for glowing skin
2 tea spoon of Barley flour
2 tea spoon of Milk powder
1 tea spoon of White sugar
3 tea spoon of Milk
ٹیک این اوپن مائوتھ بول اینڈ اد 2 ٹی اسپون آف بارلے فلور ، 2 ٹی اسپون آف ملک پاؤُڈَر ، 1 ٹی اسپون آف وائیٹ شوگر اینڈ 3 ٹی اسپون آف ملک آفٹر دیز انجریدیینتس مکس اٹ ویل اینڈ میک اے کریم فور فیس . اپلائی اٹ آن فیس اینڈ مساج اٹ 5 تو 10 منٹس . آفٹر ماساجینج واش یور فیس ود کولڈ واٹر . ٹھیس اِس گڈ ہومیمادی نیچرل فیس سکروب .
4:- Beauty tips in Urdu for glowing skin in winter
Ingredients
Half glass of Potato juice
Recipe
برتن میں پٹاٹو جوس نکال لیں اپنے چہرے پر اسے بلیچ کی طرح لگائیں . پندرہ منٹ سے آدھا گھنٹہ طاق لگا رہنے دیں پِھر منہ دھو لیں . یہ عمل روزانہ کریں رنگ صاف ہو جائے گا .
5:- Beauty tips in Urdu for hands skin
1 tea spoon of Yogurt
2 tea spoon of honey
Recipe
ٹیک عن اوپن مائوتھ بول اینڈ اد 1 ٹی اسپون اوف یوجورت اینڈ اد 2 ٹی اسپون اوف ہنی . مکس اٹ ویل آفٹر میزینج ، اٹ ول چینْج ان تھے فارم اوف فیس ماسک کریم . اپلائی ٹھیس کریم آن فیس اینڈ لیو اٹ 10 تو 15 منٹس . آفٹر دیٹ واش یور فیس ود کولڈ واٹر
6:- Beauty tips in Urdu for skin fair
Ingredients
Tomato and Tomato pulp
Recipe
ٹماٹر بمعہ گودا لے کر اپنے چہرے پر لیپ کریں . یہ بھی چہرہ کی رنگت نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے .
7:- Beauty tips in Urdu for skin fair in summer
Ingredients
Lemon Juice
Recipe
لیمن جوس لیکر روئی کی مدد سے چہرے پر موجودہ سیاہ حصوں پر لگائیں اور 20 سے 30 منٹ كے بعد سادہ پانی سے دھو لیں . جلد پر موجود سیاہ نشانات آہستہ آہستہ ختم ہو جائیں گے .
8:- Beauty tips in Urdu for skin fair in winter
Ingredients
2 almond
10 to 15 rose petals
2 sabz alaichi
Chuttki bhar haldi
Recipe
دو عدد بادام تھوڑی سی گلاب کی پتیاں تازہ یا سوکھی ہوئی ، دو سبز الائچی چٹکی بھر ہلدی ان سب کو اچھی طرح پیس لیں اور دو چمچ دہی ملا لیں . جلد خشک ہو تو اِس میں روغن بادام یا زیتون کا تیل بھی دو قطرے ڈال کر لگا سکتے ہیں . چہرے پر لگائیں ہلکا خشک ہونے کی صورت میں سادہ پانی سے دھو لیں صابن کا استعمال ہرگز نہ کریں .
9:- Beauty tips in Urdu for skin in summer
Aik chamach khushk doodh
Lemon ka juice
Badam ka oil
Recipe
یک چمچ خشک دودھ ، لیمن کا جوس ، بادام کا آئل لیکر ملا لیں اور چہرہ پر لگائیں . پندرہ منٹ طاق لگا رہنے دیں پِھر منہ پانی سے صاف کرلیں .
10:- Beauty tips in Urdu for skin whitening
Mint leaves
Recipe
منٹ لیوز پانی میں ڈال کر اُبال لیں نہار منہ پتیاں نکال كے پانی پی لیں . یہ بھی
رنگت بہتر کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے
11:- Beauty tips in Urdu for open pores
Ingredients
Besan
Arq ghulaab
Recipe
بیسن کو تھوڑے سے عرق گلاب میں ملا کر گاڑھا سا پیسٹ بنا لیں اور اسے چہرے اور گردن کی جلد پر لگائیں اور تھوڑی دیر كے لیے چھوڑے دیں . جب سارا پیسٹ خشک ہو جائے تو چہرے کو اچھی طرح ٹھنڈے پانی سے دھو لیں اور
نرم کپڑے سے خشک کر لیں .
You May Like This