Friday, December 20, 2019

Sensitive Skin Care Beauty Tips in Urdu اسکن کیئر بیوٹی ٹپس




حَسِین چہرہ ہر عورت کا خواب ہوتا ہے . اور حَسِین چہرے کے لیے خوبصورت جلد کا ھونا بہت ضروری ہے . اسی لیے خواتیں کو چاہئے کے ہو اپنی جلد کی حفاظت ( اسکن کیئر ) اور خوبصورتی ےعنی بیوٹی کے
  
لیے گھالایرو ( ہومیمادی ) اور آزمودا توتکون کا انتخاب کریں . اِس کا فائدہ یہ ہو گا کی آپ کسی بھی قسِم کے موزحیر اثرات سے خود کو بچہ سکیں گی . ذیل میں جلد کی حفاظت ( اسکن کیئر ) کے چند آزمودا ٹوٹکے درج ہیں ، زیادہ تیر ٹوٹکے روز مراح کے استعمال کی آشْیاں ملا کر بنائی جاتے ہیں اِس لیے یہ آپکی جلد کے لیے نہایت مفید اور فائدہ موند ہیں 




اسکن کیئر بیوٹی ٹپس 


بیسان کا استعمال 

بیسان یا چنے کا آٹا اسکن کیئر یا جلد کی حفاظت کے لیے نہایت مفید اور کئی سالوں سے استعمال کیا جاتا ہے . زیادہ تیر اس کا استعمال جلد کی صفائی یا ڈیڈ اسکن کو اتارانے کے لیے ہوتا ہے . یہ کہنا غلط نا ہو گا کے بیسان ، جسم کے لیے بنائی جانے والے سکروبس میں سب سے خاص اور اہم جز سمجھا جاتا ہے . پہلے پہل جسم کا مساج تل کے تیل سے کیا جاتا تھا اور پِھر ایک اُبْٹَن جس میں بیسان ، چاول کا آٹا ، پیسای بادام ، دہی اور ہلدی میلای جاتی تھی کا استعمال کیا جاتا تھا . نہانے کے دوران اِس پیسٹ کو لگایا جاتا تھا اور خوب مساج کیا جاتا تھا . اِس سکی مدد سے آپ کی اسکن نا صرف صاف اور شفاف ہوتی ہے بلکہ ڈیڈ اسکن بھی جحیر جاتی ہے . اور آپکی جلد صف اور چاماکدار ہو جاتی ہے . یہ نسخہ آج بھی استعمال کیا جاتا ہے کیوں کے یہ نہایت مفید اور آزمودا نسخہ ہے اور اس کے کوئی موزحیر اثرات بھی نہیں 

بیسان کو کالی رنگت دور کرنے کے لیے بھی مفید سمجھا جاتا ہے . چکنی جلد والی خواتیں کو گرم موسم میں اس کا استعمال کرنا چاہئے . یہ چہرے سے فالتو آئل اور چکناہٹ کو دور کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے 

بیسان کو دہی ، لییمون کا رس اور ہلدی کے ساتھ شامل کر کے چہرے اور جسم کے دوسرے حصوں پر لگایا جا سکتا ہے . اِس پیسٹ کو کم سے کم 30 منٹس کے لیے چہرے پر لگا لیں اور پِھر دھو دین .

پیسای ہوئے بادام لے کر بیسان میں مکس کر لیں اور تھوڑا سا لییمو کا عرق بھی ملا لیں . اسکو چہرے پر لگا کر 20 سے 3 منٹ تک چور دین اور پِھر دھو لیں . یہ آپکی رنگت کو نیخارنے کے لیے بھی اچھا ٹوٹکا ہے .

اگر بیسان کو دہی میں ملا کر چہرے پر لگیں تو یہ آپکے چہرے سے تمام فالتو تیل اور چکنا پان ختم کر دیتا ہے .

ہو خواتیں یا مرد ، جن کی جلد پر دانے نیکالتیا ہوں ، ان کو چاہئے کے بیسان میں صندل کی لکڑی کا پاؤڈر ملا لیں . اب مزید اِس میں ہلدی پاؤڈر اور دودھ ملا لیں . 20 منٹ تک چہرے پر لگا رہنے دین اور پِھر دھو لیں 

چہرے کے فالتو بالون کو کم کرنے کے لیے بیسان کو پانی میں مکس کر کے چہرے پر لگیں اور خوش ہونے پر رب کر کے اتر لیں اور پانی سے دھو لیں 

گردن اور بازو کی کالی رنگت 

گردن اور بازو کی کالی رنگت کو دور کرنے کے لیے تل کے تیل سے مساج کرنا چاہئے . بیسان ، دہی ، لییمو کا رس اور تھوڑی سی ہلدی ملا لیں اور اسکو گردن اور بازو پر ہفتے میں تِین دفعہ لگیں . 30 منٹس کے بَعْد دھو لیں اور اس کے بَعْد تل کا تیل لگا کر مساج کریں . مساج روزانہ کرنا بے حد مفید ہے .

بالون کی حفاظت کے لیے 2 ٹیبل اسپون بیسان میں ایک انڈے کی سفیدی اور آدھے لییمون کا رس ملا لیں . اگر آپ کے بال خوش ہیں تو انڈے کی سفیدی کی جاگا 
زیتون کا تیل استعمال کریں 

صاف اور گوری رنگت کے لیے بیسان میں خشک اور پیسی ہوئے مالٹے کے چھلکے اور دودھ کی بالائی ملا کر چہرے اور گردن پر لگیں . 15 
منٹ کے بَعْد راججیر کر اُتار لیں اور آخِر میں پانی سے دھو لیں .