اجزاء
رول کی پٹیا ۔۔ دو درجن
گاجر ۔۔ دو عدد
شملہ مرچ ۔۔ دو عدد
ہری پیاز ۔۔ چار عدد
ابلے نودلز ۔۔ ایک کپ
بند گوبھی ۔۔ ایک کپ
کالی مرچ ۔۔ ایک سے آدھا چائے کا چمچ
سرکہ ۔۔ دو کھانے کے چمچ
سویا سوس ۔۔ دو کھانے کے چمچ
کارن فلور ۔۔ دو کھانے کے چمچ
تیل ۔۔ دو کھانے کے چمچ
انڈے کی سفیدی ۔۔۔ دو
عدد
METHOD
ترکیب
بند گوبھی، گاجر، شملہ مرچ اور پیاز کو باریک کاٹ لیں۔ تیل میں فرائی کرلیں۔ نمک، کالی مرچ اور نوڈلز ڈال کر اچھی طرح ملا لیں۔ اب رول کی پٹیوں میں فل کریں۔ انڈے کی سفیدی سے سیل کریں اور تیل میں فرائی کریں۔ ویجیٹیبل رول تیار ہیں۔