اجزاء :
چوتھائی کپ بیکنگ سوڈا
ڈیڑھ کھانے کا چمچ پانی
ایک عدد چھوٹا پیالہ
ایک عدد چمچ
بنانے کا طریقہ :
سب سے پہلے چوتھائی کپ بیکنگ سوڈا کو چھوٹے پیالے میں ڈال
دیں ۔
دیں ۔
اب اس میں ڈیڑھ کپ پانی اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ
بیکنگ سوڈا اس میں مکمل طور پر حل ہو جائے ۔
بیکنگ سوڈا اس میں مکمل طور پر حل ہو جائے ۔
اب اس مکسچر کو اپنے چہرے پر لگائیں ، یاد رہے کہ ایک وقت میں
ایک کھانے کے چمچ سے اچھی طرح مساج کریں اور پھر مزید لیں
،لیکن چہرے کو رگڑ کر ہرگز مساج نہ کریں اور نہ ہی اس مکسچر
کو آنکھوں پر لگائیں ۔
ایک کھانے کے چمچ سے اچھی طرح مساج کریں اور پھر مزید لیں
،لیکن چہرے کو رگڑ کر ہرگز مساج نہ کریں اور نہ ہی اس مکسچر
کو آنکھوں پر لگائیں ۔
پانچ سے دس منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر ناریل پانی سے اپنے
چہرے کو دھولیں ۔
چہرے کو دھولیں ۔